ایک بیوہ اپنی بیٹی کی شادی کیسے کرے
ـ 2 ستمبر ، 2010
مکرمی! میں ایک بیوہ خاتون ہوں۔ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی ہوں جس سے روکھی سوکھی روٹی پر اپنے بچوں کے ساتھ گزارہ کرتی ہوں ۔25/9 بیٹی کی شادی ہے۔ جن کیلئے مجھے 50 ہزار روپے کی اشد ضرورت ہے۔ روزنامہ نوائے وقت کے بیرون اور اندرون ملک کے قارئین سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ میری بیٹی کے ہاتھ پیلے کرنے کیلئے میری مالی امداد کرے اور ایک حافظ قرآن بیٹی کی دعا لے۔ میں آپ لوگوں کی مالی امداد کا اعلان کروں گی۔(بیوہ مسرت بی بی ڈاکخانہ جی پی او مکان نمبر 1 گلی نمبر 4 خان کالونی جی ٹی روڈ سٹی ٹائون پشاور رابطہ بیٹے عمران پڑوسی کا فون 091-5517907)
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں