ختم قرآن پاک کی تقریب کیلئے تعاون کی استدعا

ـ 2 ستمبر ، 2010
مکرمی! بچیوں کے مدرسہ میں نماز تراویح میں ختم قرآن پاک کے موقع پر 27؍ رمضان المبارک کی شب ایک تقریب میں حافظات کو قرآن پاک کے نسخے اور جائے نمازیں تحفے میں پیش کی جائیں گی‘ اس مقصد کیلئے اعلیٰ طباعت کے حامل مکتبہ دارالسلام اور قرآن آسان تحریک کے شائع کردہ قرآن پاک کے نسخوں کی ضرورت ہے۔ اہل خیر کے تعاون کا خیرمقدم کیا جائیگا۔( پتہ: خدیجۃ الکبریٰ ؓ اسلامک سنٹر بٹ لین بالمقابل بنک الفلاح علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو لاہورحافظہ قاریہ شازیہ بشیر 0333-4358731 )
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

سب سے زیادہ پسندیدہ

Twitter