امریکہ پاکستان کو جدید بحری جہاز ایف 260 فراہم کرے گا ‘پاک بحریہ ”پی این ایس عالمگیر“ نام رکھے گی

ـ 31 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ پاکستان بحریہ کو جدید بحری جہاز ایف 260 دے گا۔ ذرائع کے مطابق جہاز کا نام ”پی این ایس عالمگیر“ رکھا جائے گا۔ بحری جہاز فلوریڈا میں ایک تقریب کے دوران حوالے کیا جائے گا۔ تقریب میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی شرکت کریں گے۔ اولیور ہزاڈ پیری کلاس فریگیٹ دنیا کی کئی بحری افواج استعمال کر رہی ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions