کوئٹہ (ریڈیو نیوز) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر نامعلوم افراد نے زائرین کی بس پر فائرنگ کر دی جس سے چار زائرین جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے زائرین کی بس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے چار زائرین جاں بحق ہو گئے زخمیوں کو ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔
Post New Comment