آئیسکو حکام نے پیپکو کے احکامات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے اٹک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ۔

ـ 30 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size
آئیسکو حکام نے پیپکو کے احکامات کو خاطرمیں نہ لاتے ہوئے اٹک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا ۔

اٹک میں ہرگھنٹے بعد ہونے والی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کا جینا دو بھرکر دیا۔ شہریوں نےغیر
اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پرشدید احتجاج کیا اورمختلف مقامات پرواپڈا کے خلاف دوبارہ احتجاج کے پروگرام ترتیب دینے شروع کر دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ اٹک میں غازی بروتھا پراجیکٹ پیپکو کو سینتیس پیسے فی یونٹ کے حساب سے پندرہ سو میگا واٹ بجلی فراہم کر رہا ہے اس کے باوجود اٹک کے شہریوں کو بد ترین لوڈ شیڈنگ کا سامنا ہے ۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions