اسلام آبادمیں متعین برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضح کیا ہےکہ الطاف حسین کی گرفتاری کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں

ـ 29 اگست ، 2011
  • Adjust Font Size
اسلام آبادمیں متعین برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے واضح کیا ہےکہ الطاف حسین کی گرفتاری کی خبرمیں کوئی صداقت نہیں

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگوکرتےہوئےایڈم تھامسن نےکہا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال انتہائی دلچسپ ہےجس کووہ انجوائےکررہےہیں ایک سوال کےجواب میں برطانوی ہائی کمشنرکا کہناتھاکہ ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات جاری ہیں ان کا کہناتھا کہ انہیں سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلئیر کو لکھے گئےخط کا کوئی علم نہیں اورنہ ہی انہیں نسرین جلیل کے خط کے بارے میں کوئی معلومات ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions