کشن گنگا اور بگلیہار ڈیموں کے تنازعہ پر پاکستان کا بھارت کےخلاف عالمی عدالت انصاف میں جانے کا فیصلہ

ـ 27 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (ریڈیو نیوز) پاکستان نے ڈیموں کے تنازع پر بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف مےں جانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے انڈس واٹر کمشنر سید جماعت علی شاہ نے بتایا کہ بگلیہار اور کشن گنگا ڈیموں کے تنازع پر پاکستان نے بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف مےں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions