دہشت گردی کا سدباب‘ وزارت قانون نے وزارت داخلہ کی متعدد سفارشات ناقابل عمل قرار دےدیں

ـ 16 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (آن لائن) وزارت داخلہ کی جانب سے دہشتگردی کے سدباب کےلئے پےش کی گئی تجاوےز پر وزارت داخلہ اور وزارت قانون مےں اختلافات پےدا ہوگئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے نےشنل کرائسز مےنجمنٹ سےل(اےن سی اےم سی) کی طرف سے متعلقہ اداروں کو لکھے گئے خط مےں لکھا ہے کہ ملک مےں دہشتگردی کی وجہ رہائش کےلئے مکان اور غےر رجسٹرڈ گاڑےوں کا آسانی سے کراےہ پر حصول اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی وردی تک آسانی سے رسائی جےسے عوامل شامل ہےں، خط مےں کہا گےا ہے کہ موجودہ قوانےن کے تحت کراےہ داروں ےا جائےداد خرےدنے والوں کی تصدےق کا طرےقہ کار واضح نہےں ہے،ادارے بغےر کسی مناسب شناخت کے گاڑےاں کرائے پر دے دےتے ہےںخط مےں کہا گےا ہے کہ جائےداد اورگاڑےوں کی دہشتگردوں کو فروخت اور کراےہ پر دےنے سے روکنے کےلئے مختلف پہلوں پر مشتمل قانونی فرےم ورک کی ضرورت ہے،اس سلسلے مےں اےن سی اےم سی نے نادرا کے ذرےعے تصدےق،مالکان اور پراپرٹی ڈےلرز کی پولےس اسٹےشنز اور ےونےن کونسلز مےں رجسٹرےشن کرانے کی سفارشات پےش کی ہےں جبکہ معاہدے رےنٹل کے بغےر رہائشی مقاصدکےلئے جائےداد کرائے پر دےنے کو جرم تصورکےا جانا چاہئے جبکہ غےر ملکےوں کے کےس مےں جو لوگ جائےداد لے رہے ہوں مالکان کوانکے پاسپورٹس اور اےمپلائمنٹ کے لےٹرز لےنے چاہئےں،جبکہ تمام پراپرٹی ڈےلرز کی رجسٹرےشن ہونی چاہئے،سفارشات مےں مزید کہا گےا ہے کہ رےنٹ اے کار کا بزنس کرنے والے اداروں کی ضلعی ٹرانسپورٹ اتھارٹےز،سول انتظامےہ،پولےس سٹےشنز مےں رجسٹرےشن ہونی چاہئے، جبکہ کار کرائے پر دےتے وقت ادارے کےلئے لازمی ہو کہ وہ کرائے پر لےنے والے کی مکمل چھان بےن کرے،جبکہ رےنٹ اے کار کے اداروں مےں بھرتی کئے جانے والے ڈرائےورز کی تصدےق بھی ہونی چاہئے جبکہ وزارت نے ےونےفارمز تےار کرنے والے درزےوں کو رےگولر کرنے کی تجوےز پربھی اتفاق کےا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions