جمعیت علماء اسلام سین کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ شیطانی قوتیں امن کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کررہی ہیں ۔ ہم سب کو مل کر انہیں ناکام بنانا ہوگا

حوالہ : WAQT News ـ 16 فروری ، 2009
  • Adjust Font Size

انہوں نے یہ بات پشاور میں گرینڈ جرگے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔ مولانا سمیع الحق نے تحریک نفاذ شریعت محمدی اور حکومتی ذمے داران سے اپیل کی کہ وہ قیام امن کی کوششوں کو سبوتاژ ہونے سے بچائیں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions