کیری لوگر بل متنازعہ ہی رہا تو پاکستان نیٹو کو ٹرانزٹ کی سہولت ختم کر سکتا ہے: ذرائع

ـ 15 اکتوبر ، 2009
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (احمد قریشی / نیشن رپورٹ) سیاسی اور پارلیمانی ذرائع کے مطابق اگر کیری لوگر بل میں متنازعہ شقیں تبدیل نہ کی گئیں تو پاکستان امریکہ اور نیٹو کو فراہم کی گئیں افغانستان کے لئے ٹرانزٹ کی سہولت ختم کر سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق بہت سے حکومتی ارکان بھی یہی مؤقف رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکہ کی طرف سے کیری لوگر بل میں تبدیلی کا امکان مسترد کئے جانے اور کانگریس کے وضاحتی بیان پر اسلام آباد میں تشویش بڑھ گئی ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions