بلوچستان میں ایئر لفٹ کے ذریعے امدادی سامان پہنچانے کا منصوبہ

ـ 15 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (نیشن رپورٹ) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان ایئر لفٹ کے ذریعے پہنچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں‘ بلوچستان میں 2 لاکھ 87 ہزار افراد کو پناہ گاہوں کی ضرورت ہے اور اس تعداد میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔ ایئر لفٹ کے ذریعے سب سے پہلے پلاسٹک کی شیٹیں‘ مچھر دانیاں اور صابن بھجوایا جائے گا۔ یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائندے مینگیشا کے بی کے مطابق متاثرین کو وسیع پیمانے پر امدادی سامان کی ضرورت ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions