لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان متحدہ کسان محاذ نے بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف 30 مئی کو پاکستان‘ بھارت سرحد بیدیاں تاگنڈا سنگھ والا تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں تنظیم نے اپیل کی ہے کہ کسان‘ طلبائ‘ اساتذہ‘ وکلاء اور انجینئرز محب وطن پاکستانی اس ریلی میں شرکت کرے۔
Post New Comment