وفاقی کابینہ میں مزید رد و بدل‘ عبدالرزاق تھہیم کو پوسٹل سروسز کا وزیر مملکت بنا دیا گیا

ـ 10 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وفاقی کابینہ میں مزید ردوبدل کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان عبدالرازق کی وزارت کا قلمدان تبدیل کردیا ہے انہیں وزارت پوسٹل سروسز میں وزیر مملکت کی نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق عبدالرازق کی وزارت کا قلمدان فوری طور پر تبدیل کردیاگیا ہے واضح رہے کہ اس سے قبل بھی وزیراعظم نے تین مختلف مواقع پر وفاقی وزراءاور وزراءمملکت کے قلمدان تبدیل کر چکے ہیں تاہم کسی وزیر سے وزارت کا قلمدان واپس نہیں لیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions