لاہور کے ماڈل ٹاﺅن میں حساس ادارے کی عمارت پر خود کش حملہ‘ گیارہ جاں بحق

ـ 8 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور(نیٹ نیوز) ماڈل ٹاﺅن میں حساس ادارے کی عمارت پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 11 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے۔ عمار ت ملبے کا ڈھیر بن گئی جبکہ ارد گرد کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ہیں۔ دھماکے کی جگہ کئی فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions