غیر ملکیوں کو 90ہزار شناختی کارڈز پاسپورٹس جاری کرنے پر نادرا کے 153ملازمین کےخلاف مقدمات

ـ 8 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

پشاور (فرزانہ شاہ / دی نیشن رپورٹ) افغان شہریوں سمیت 90ہزار غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے والے 153ملازمین کےخلاف نادرا نے مقدمات درج کرا دیئے ہےں۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری رپورٹ مےں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کو جاری 90ہزار شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور وزارت نے معاملہ کی تحقیقات کا بھی حکم دےدیا ہے۔ غیر ملکیوں کو جاری ہونے والے ایسے شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کی اکثریت سندھ سے جاری ہوئی جبکہ پنجاب دوسرے، خیبر پی کے تیسرے اور بلوچستان چوتھے نمبر پر ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions