ڈاکٹر قدیر کیس: ہائیکورٹ کی فریقین کو 11 مارچ تک معاملہ حل کرنے کی مہلت

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائےکورٹ کے مسٹرجسٹس اعجاز احمد چودھری نے ایٹمی سائنس دان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدےر خان کو سکیورٹی کے نام پر نظربند کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے فریقین کو ہدایت کی ہے کہ 11 مارچ تک باہمی افہام و تفہیم سے کوئی درمیانی راستہ نکال لیں ورنہ عدالت اپنا فیصلہ سنائے گی۔ ڈاکٹر عبدالقدیر کے وکیل علی ظفر کی جانب سے دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سکیورٹی کے نام پر گھر تک محدود کرتے ہوئے نظربند کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions