فاٹا کے 9ارکان سینٹ کا امریکی ائرپورٹ پر سکیننگ کرانے سے انکار

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (وقت نیوز، مانیٹرنگ ڈیسک) فاٹا کے 9ارکان سینٹ کے وفد نے امریکی ایئر پورٹ پر سکیننگ کرانے سے انکار کر کے احتجاجاً امریکی دورہ منسوخ کر دیا اور واپس وطن روانہ ہوگئے، پاکستان کے سینیٹروں کا 9رکنی وفد امریکی دعوت پر پہنچا تھا، وفد کی سربراہی عباس آفریدی کر رہے ہےں، وفد مےں منیر اورکزی، اخونزادہ چٹان اور دیگر 6ارکان سینٹ شامل ہےں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions