مہمند ایجنسی (اے ایف پی) مہمند ایجنسی میں بس کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 6افراد جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بس میں سوار مسافر شادی کی تقریب میں شرکت کےلئے جا رہے تھے کہ چناری کے علاقے میں بس ایک بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے 6مسافر جاں بحق اور 15زخمی ہو گئے دوسری جانب سکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ اور سوات کے مختلف علاقوں سے دس افغان باشندوں سمیت 25مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔
Post New Comment