زرداری کے جنگ ہارنے کے بیان سے اتفاق نہیں کرتے: وائٹ ہاوس

ـ 4 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (اے ایف پی) وائٹ ہاوس نے منگل کے روز پاکستانی صدر آصف زرداری کی طرف سے امریکہ کے زیر قیادت اتحادی افواج کے افغانستان میں جنگ ہارنے کے بیان کی تردید کی ہے۔ وائٹ ہاوس کے ترجمان رابرٹ گبز نے کہا کہ صدر بارک اوباما چند روز قبل کہہ چکے ہیں کہ افغانستان میں ہم نے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو میں ترجمان نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا اوبابا جنگ ہارنے کے حوالے سے پاکستانی صدر کے نتائج سے اتفاق کریں گے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions