ضلع بدین میں متاثرین سیلاب کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ بڑی تعداد میں متاثرین کی آمد کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
ضلع بدین میں متاثرین سیلاب کی تعداد ایک لاکھ سے بھی تجاوز کرگئی ہے جبکہ بڑی تعداد میں متاثرین کی آمد کا سلسلہ بدستورجاری ہے۔

وقت نیوزکےنمائندے کےمطابق گولارچی کی کرکٹ گراؤنڈ میں دس ہزار متاثرین کے لیے ٹینٹ سٹی قائم کردیا گیا ہے۔ ادھرجاتی میں مشیر وزیراعلی سندھ غلام قادر ملکانی بیرسٹر حسنین مرزا اوردیگرنے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ پانی کا رخ تبدیل کرکے جاتی کو بچانے کی ہرممکن کوشش کی جارہی ہے تاہم جاتی کی چھ یونین کونسلوں کے ڈیرہ لاکھ سے زائد لوگ سیلابی پانی سے متاثرہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ای ڈی او ریونیو اورڈی ڈی آر متاثرین کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کے لیے دن رات کام کررہےہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions