پنجاب حکومت ، دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، آج شہرکی تمام مارکیٹیں سوگ میں بند رہیں گی۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
پنجاب حکومت ، دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فی کس پانچ پانچ لاکھ روپے امداد کا اعلان، آج شہرکی تمام مارکیٹیں سوگ میں بند رہیں گی۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے ایک اعلامیے کے مطابق لاہورمیں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم شہادت پرنکالے گئے جلوس میں ہونے والے دھماکوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے پانچ پانچ لاکھ روپے فی کس امداد دی جائے گی جبکہ زخمیوں کوفی کس پہچترپہچترہزار روپے دئیے جائیں گے۔ دوسری جانب لاہورکی تاجر برادری نے دھماکوں کے سوگ میں آج شہربھرکی تمام اہم مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ دھماکوں کے سوگ میں شاہ عالم مارکیٹ ،رنگ محل، انار کلی بازار،اکبری منڈی،اردو بازار،اسلام پورہ، مال روڈ،جیل روڈ اورگلبرگ سمیت دیگر مارکیٹیں بند رہیں گی۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions