اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے میں آتش زدگی کے باعث کنٹرول روم کا شعبہ کمپیوٹرتباہ ہوگیا۔

ـ 2 مئی ، 2010
  • Adjust Font Size

امریکی سفارت خانے کے حکام کے مطابق آگ کنٹرول روم میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس سے کنٹرول روم کا کچھ ریکارڈ جل کرتباہ ہوگیا، تاہم موقع پر موجود فائربریگیڈ کےعملے نے فوری کارروائی کرکے آگ پرقابوپالیا۔ امریکی سفارت خانے میں موجود کنٹرول روم کے اہلکار نے میڈیا کو بتایا کہ آگ سے کنٹرول روم کا شعبہ کمپیوٹر تباہ ہوگیا۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions