سیالکوٹ تشدد کیس کے بارے میں جسٹس ریٹائرڈ کاظم علی ملک کی انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقتوول حافظ مغیث اورمنیب دونوں ڈاکونہیں تھے، پولیس نے سارے معاملے میں خاموش تماشائی کا کردار ادا کرکے جرم کیا۔ سپریم کورٹ نے میڈیکل رپورٹ شائع کرنے اور کل تک چاروں مفرور پولیس اہلکاروں کو گرفتارکرنے کا حکم دے دیا۔
Post New Comment