روس میں آپریشن 14 عسکریت پسند جاں بحق

ـ 29 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

ماسکو (آن لائن) روس میں دہشت گردی کیخلاف جاری کارروائیوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور چودہ عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایا کہ نو عسکریت پسند کو ریاست کاررینا بلغاریہ جبکہ پانچ کو دی پبلک آف داغستان میں ماراگیا ۔ گذشتہ دو روز سے جاری ان کارروائیوں میں ایک پولیس اہلکار مارا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں وہ عسکریت پسند بھی شامل ہیں جو مئی 2010ءکے بم حملوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions