پاکستان، امریکہ سمیت 9 ممالک سی ٹی بی ٹی پر عملدرآمد یقینی بنائیں:عالمی ادارہ

ـ 28 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

ویانا (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ایک ادارے (سی ٹی بی ٹی او) کے سربراہ ٹائبر توتھ نے امریکہ، پاکستان، چین، شمالی کوریا، مصر، بھارت، اسرائیل، ایران، انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ تحفیف جوہری اسلحہ کے معاہدے سی ٹی بی ٹی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور اس کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ممالک اپنی کمٹمنٹ اور سیاسی قوت کا اظہار کریں کیونکہ عالمی امن کے لئے ایسے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions