عراق: پر تشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 عسکریت پسند مارے گئے
ـ 24 فروری ، 2010
Adjust Font Size
بغداد (اے پی پی) بغداد میں تشدد کے تازہ واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ منگل کو مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق موصل میں پولیس چیک پوسٹ پرحملہ آور کی فائرنگ سے ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا ۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں
Post New Comment