سری لنکا: اپوزیشن رہنما کے گھر پر بم حملہ، اہل خانہ محفوظ، متعدد افراد زخمی

ـ 23 جنوری ، 2010
  • Adjust Font Size

کولمبو (مانیٹرنگ نیوز) سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں اہم اپوزیشن رہنما کے گھر پر بم حملہ، بم حملے سے متعدد افراد زخمی ہو گے۔ دھماکے سے ایک کار بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ واضح رہے کہ تیرن ایلیس صدارتی امیدوار فونسیکا کے اہم حمایت میں پولیس حکام کے مطابق بم دھماکے سے تیرن ایلیس کا خاندان محفوظ رہا خاندان کا کوئی فرد زخمی یا ہلاک نہیں ہوا۔ حملہ آوروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ایک وین میں آئے، گھر پر حملہ کرنے کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ابھی ت ک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔ اپوزیشن ترجمان کے مطابق ایلیس پر حملہ حکمران پارٹی نے کروایا ہے۔ اس حملے میں تامل باغی بھی ملوث ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions