عراق: پرتشدد واقعات میں صحافی سمیت 9 افراد ہلاک‘ صدام کے قبیلے کا سربراہ بیٹے سمیت گرفتار

ـ 22 اکتوبر ، 2009
  • Adjust Font Size

بغداد (اے ایف پی) عراق میں بم دھماکوں اور فائرنگ میں عراقی صحافی سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں‘ مرنیوالوں میں ایک بچہ بھی شامل ہیں جبکہ بغداد‘ موصل اور کرکوک میں ہونیوالے ان واقعات کے دوران کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔ دورسی طرف فورسز نے تکریت میں سابق صدر صدام کے قبیلے کے ایک سربراہ کو بیٹے سمیت عسکریت پسندوں کی مدد کے الزام پر گرفتار کر لیا ۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions