چین : سیلاب سے متاثرہ پل ٹوٹنے کے باعث مسافر ٹرین کی 2 بوگیاں دریا میں گر گئیں

ـ 22 اگست ، 2010
  • Adjust Font Size

بیجنگ (اے ایف پی) چین کے شہر Guanghan میں سیلاب سے متاثرہ پل ٹوٹنے کے باعث مسافر ٹرین کی دو بوگیاں دریا میں گر گئیں۔ جبکہ امدادی ٹیم کی بروقت آمد پر مسافروں کو بچا کر حفاظت سے ان بوگیوں سے باہر نکال لیا گیا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions