واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک/ اے پی پی) نومنتخب امریکی صدر باراک حسین اوباما حلف کے دوران الفاظ بھول گئے۔ چیف جسٹس نے الفاظ کو دوبارہ ادا کیا جس کے بعد باراک اوباما نے حلف مکمل کیا۔ حلف کے موقع پر باراک اوباما کی اہلیہ اور دونوں بیٹیاں بھی ان کے ساتھ کھڑی رہیں۔
Post New Comment