لندن (آن لائن) برطانیہ نے جوہری تنازعہ پر ایران کے ایک ارب پائونڈ کے اثاثے منجمد کردیئے ہیں۔ دریں اثنا آیت اللہ خامنہ ای کی برطانیہ پر تنقید کے بعد برطانوی وزارت خارجہ میں ایرانی سفیر کو طلب کرکے صدارتی الیکشن سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Post New Comment