ایران نے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کا ڈرون طیارہ مارگرایا۔

ـ 20 جولائی ، 2011
  • Adjust Font Size
ایران نے ایٹمی پلانٹ کی جاسوسی کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کا ڈرون طیارہ مارگرایا۔

ایرانی حکام کے مطابق امریکہ کا ڈرون طیارہ تہران میں ایرانی جوہری پلانٹ کے قریب پرواز کررہا تھا کہ ایرانی فضائیہ نے حملہ کرکےاسےمار گرایا۔ حکام کے مطابق پائلٹ کے بغیرپرواز کرنے والاامریکی ڈرون طیارہ تہران میں جوہری پلانٹ کی تنصیبات کی جاسوسی کے مشن پرتھا اورسی آئی اے کے لیے فوٹوگرافی کررہا تھا۔ ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایرانی فورسز گزشتہ سات برسوں میں ایسے کئی جاسوس طیارے گرا چکی ہیں جس میں امریکہ کے علاوہ اسرائیل کے جاسوس طیارے بھی شامل ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions