چین میں ایک کسان نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف طرز کے روبوٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا

ـ 17 اپریل ، 2010
  • Adjust Font Size

کسان وو یولونے روایتی تعلیم تو حاصل نہیں کی تاہم اس نے مختلف اقسام کے روبوٹ بنا کرسب کو حیران کر دیا ہے اس کے بنائے گئے روبوٹس میں وزن اٹھانے والے، اونچائی سے چھلانگ لگانے اور مختلف جانوروں کی طرز کے روبوٹس شامل ہیں ۔ یہ ربورٹس حرکت کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف آوازیں بھی نکالتے ہیں ۔ ان ربورٹس کو شنگھائی ایکسپو میں بھی پیش کیا جائے گا ۔ وو یو لو کا کہنا ہے کہ ان ایجادات کی وجہ سے اس میں بہت اعتماد پیدا ہوا ہے اور اسے اس بات کا فخر ہے کہ بین الاقوامی نمائش میں اس کے بنائے ہوئے روبوٹس کو شامل کیا جارہا ہے

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions