بھارت کا دفاعی میزائل تجربہ ابتدا میں ہی ناکام ہوگیا

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

چندی پور (نیٹ نیوز) بھارت کی جانب سے میزائل دفاعی نظام کا تجربہ ابتداءہی میں ناکامی سے دوچار ہوگیا۔ بھارتی ذرائع کے مطابق بلسٹک میزائل کو نشانہ بنانے کیلئے آج صبح ریاست اڑیسہ کے ساحل پر چندی پور کے میزائل ٹیسٹ رینج سے داغا جانیوالا ڈیفنس میزائل ٹیک آف ہی نہیں کرسکا۔ میزائل ڈیفنس سسٹم کے تجربے کا مقصد ممکنہ میزائل حملے سے بچاﺅ کیلئے دشمن کے میزائل کو فضا ہی میں ناکام بنانے کی مشق کرنا تھا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions