بھارتی ریاست گجرات کے گاﺅں میں صنعتی آلودگی سے زراعت تباہ

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

گجرات (جی این آئی) بھارتی ریاست گجرات کے ایک گاﺅں میں صنعتی آلودگی کے باعث زراعت کی تباہی سے بیروزگار ہونے والے نوجوانوں کو لوگ رشتے دینے سے گریزاں ہیں جس کی وجہ سے سینکڑوں نوجوان اب تک کنوارے ہیں۔ گجرات کے گاﺅں کوہسار کی آبادی پانچ ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔ صنعتی فضلے کو زرعی زمینوں پر پھینکے جانے کے باعث زراعت تباہ ہو گئی ہے۔ اس لئے قریبی گاﺅں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو جہنم میں نہیں بھیج سکتے۔ اہلیان گاﺅں کا کہنا ہے کہ حکومت ان کے مسائل پر توجہ نہیں دے رہی۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions