عراق میں کار خودکش حملہ‘ 7 افراد ہلاک 30 زخمی

ـ 16 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

فلوجہ (اے ایف پی) عراق کے شہر فلوجہ میں کار خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے پولیس نے بتایا کہ کار خود کش حملہ آور نے اس وقت دھماکہ کیا جب فلوجہ کے بازار میں صبح کے وقت خریداروں اور مزدوروں کا رش تھا۔ خود کش حملے سے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔ ادھر عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے اعتراف کیا ہے کہ سات مارچ کے پارلیمانی انتخابات میں چھوٹی موٹی دھاندلیاں ضرور ہوئیں لیکن ان سے نتائج پر اثر نہیں پڑے گا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions