سری لنکا میں شدید بارشوں اورسیلاب نے ملک کا ایک تہائی حصے کو متاثر کیا ہے، لاکھوں افراد سیلاب زدہ علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

ـ 15 جنوری ، 2011
  • Adjust Font Size
سری لنکا میں شدید بارشوں اورسیلاب نے ملک کا ایک تہائی حصے کو متاثر کیا ہے، لاکھوں افراد سیلاب زدہ علاقوں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔

سری لنکا کی ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کے مطابق
بد ترین سیلاب سے متاثرہ ہونے والے علاقوں میں بتیسں افراد ہلاک جبکہ پچاس زخمی ہوچکے ہیں۔ متعدد افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ ایجنسی کے اعداد وشمار کےمطابق تین لاکھ پچیس ہزارافراد اپنے گھربار چھوڑنے پرمجبورہوگئے ہیں۔ سیلاب کی وجہ سے چاول کی اکیس فی صد فصل ضائع ہوگئی ہے۔ ڈیزاسٹرمینجمنٹ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی تخمینے کے مطابق سیلاب کے باعث اب تک پچاس کروڑڈالرکا نقصان ہوچکا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لوگ مسجدوں میں پناہ لے رہے ہیں اور ان کے پاس اشیائے خورونوش کی کمی پیدا ہوگئی ہے۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions