کابل (اے ایف پی) پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، پولیس نے بتایا کہ خودکش حملہ آور بارود سے بھرا منی ٹرک بیس کے اندر لے آیا اور دھماکہ کر دیا، ادھر مرجاہ میں بم دھماکے سے 3 شہری جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے، دریں اثناءنیٹو نے اردن سے درخواست کی ہے کہ وافغانستان پولیس اہلکاروں کی تربیت کے لےے کردار ادا کرے۔
Post New Comment