سپین سے 14ہزار سال پرانا نقشہ برآمد‘ 7 انچ لمبے اور 5 انچ چوڑے پتھر پر بنایا گیا ہے

ـ 11 اگست ، 2009
  • Adjust Font Size

میڈرڈ (آن لائن) ماہرین آثار قدیمہ نے سپین سے 14 ہزار سال پرانا نقشہ برآمد کیا ہے‘ 7 انچ لمبے اور 5 انچ چوڑے ایک پتھر پر بنایا گیا یہ نقشہ جس کی موٹائی ایک انچ ہے‘ شمالی سپین کے علاقے Navarra کے ایک غار Abauntz سے برآمد کیا گیا ہے‘ ماہرین کو یقین ہے کہ یہ لکھی ہوئی تحریر اس بات کا پتا دیتی ہے کہ یہ دنیا کی تاریخ کا پہلا نقشہ ہے جسے کسی انسان نے بنایا ہو گا۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions