بلیک واٹر چور بھی نکلی‘ افغان پولیس کیلئے مخصوص رائفلیں چرالیں

ـ 9 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

واشنگٹن (آن لائن) امریکی سینٹ کی ایک کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ امریکی سکیورٹی کمپنی بلیک واٹر نے افغان پولیس کیلئے مخصوص پانچ سو سے زائد رائفلیں چرائی ہیں۔ اخبار ”واشنگٹن پوسٹ“ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بلیک واٹر کے دو سابق ملازمین نے بھی الزام لگایا ہے کہ کمپنی نے انہیں شراب اور دیگر مشاغل کیلئے زیادہ بل دیئے اخبار نے لکھا ہے کہ سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین کارل لیون نے بھی کہا کہ پینٹاگون کو اس کمپنی کو کنٹریکٹ دینے پر دوبارہ غور کرنا چاہئے۔
بلیک واٹر/ چور

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions