سوئٹزرلینڈ : میناروں کی تعمیر کے حق میں رائے عامہ ہموار کرنے کیلئے تمام مساجد کھول دی گئیں

ـ 8 نومبر ، 2009
  • Adjust Font Size

برن (اے ایف پی) سوئٹزرلینڈ میں تمام مساجد عام لوگوں کیلئے کھول دی گئیں تاکہ رائے عامہ کو میناروں کی تعمیر کے حق میں ہموار کیا جا سکے۔ سوئٹزرلینڈ میں میناروں کی تعمیر ایک متنازعہ معاملہ بن گیا ہے۔ اب سے تین ہفتوں بعد عوامی رائے دہی کے ذریعے یہ فیصلہ کیا جائیگا کہ آیا میناروں کی تعمیر پر پابندی عائد کی جائے یا نہیں!

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions