ماو علیحدگی پسند 2050 ءتک بھارت پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں: سیکرٹری داخلہ

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

نئی دہلی (ثناءنیوز ) بھارت کے مرکزی سیکرٹری داخلہ نے اپنی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم ماﺅ بھارت کو مفلوج کر کے 2050 ء تک اس پر قبضہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ اس ضمن میں انہیں بھارت کے سابق فوجیوں کی حمایت بھی حاصل ہے ۔ گزشتہ روز ” بھارت میں انتہا پسندی کی صورت حال “ کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی سیکرٹری داخلہ گوپال کیلے کا کہنا تھا کہ نکسلائٹس بھارت کو گزشتہ 10 برسوں میں انہوں نے بتدریج اس تحریک کو بڑھایا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions