امریکیوں کی بڑی تعداد دہشت گردی کی تربیت لے رہی ہے : این ڈبلیو پیٹرسن

ـ 7 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

لاس اینجلس (ثناءنےوز) پاکستان مےں امرےکہ کی سفےر اےن ڈبلےو پےٹرسن نے اعتراف کےا ہے کہ امرےکی شہرےوں کی بڑی تعداد القاعدہ اور دہشت گرد گروہوں سے تربےت حاصل کررہی ہے۔ ان لوگوں کی تلاش کیلئے اسلام آباد سمےت دےگر حکومتوں کےساتھ مل کر کام کر رہے ہےں ۔ لاس اےنجلس مےں پےسفک کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پےٹرسن نے کہا کہ اوباما انتظامےہ نہےں جانتی کہ دہشت گردی کی تربےت کیلئے بےر ون ملک غائب ہونے والے امرےکےوں کی تعداد کتنی ہے مگر ےہ اس سے کہےں زےادہ ہوسکتی ہے جتنا کہ وہ جانتے ہےں۔ انہوںنے کہا کہ صورتحال اےک ڈرانا خواب بن سکتی ہے کےونکہ امرےکی پاسپورٹ کے حامل افراد دہشت گرد تنظےموں سے ٹرےننگ لےکر پر تشدد کارروائےوں کیلئے قانونی طرےقے سے وطن لوٹتے ہےں۔ پےٹرسن نے کہا کہ امرےکہ پاکستان سمےت دےگر ممالک کی حکومتوں کےساتھ ملکر اےسے افراد کی نشاندہی کا طرےقہ کار وضع کر رہا ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions