اسرائیلی پولیس مسجد اقصی میں گھس گئی‘ فائرنگ‘ جھڑپیں‘ 5 فلسطینی شہید 25 زخمی

ـ 6 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر اسرائیلی پولیس الاقصیٰ مسجد میں گھس گئی۔ نمازیوں اور مظاہرین سے جھڑپیں بھی ہوئیں جبکہ فائرنگ سے 5 فلسطینی شہید‘25 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اور اعضاءمفلوج کرنےوالے گرنیڈ پھینکے۔ علاقہ میں کشیدگی پھیل گئی۔ غیرملکی میڈیا نے بھی پرتشدد واقعات کی تصدیق کی ہے۔پولیس نے نمازیوں کو جمعہ کی ادائیگی سے روکا تو وہ مشتعل ہوگئے اور پتھراﺅ کیا، جھڑپیں نماز جمعہ کے بعد بھی جاری رہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions