عراق : قبل از وقت انتخابات کے دوران 2 خودکش حملے‘ 17 ہلاک

ـ 5 مارچ ، 2010
  • Adjust Font Size

بغداد( اے ایف پی) عراق میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوران 2خود کش دھماکوں اور راکٹ حملے میں 17افراد ہلاک اور 32زخمی ہوگئے۔ حریہ میں راکٹ حملے میں 7افراد ہلاک ہوگئے۔منصور میں پولنگ سٹیشن پر خود کش حملے میں 6افراد ہلاک اور 18زخمی ہوگئے۔سنٹرل بغداد میں بھی خود کش حملے میں 4افراد ہلاک اور 14زخمی ہوگئے ۔ جبکہ عراق میں 7 مارچ میں پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں قبل از وقت پولنگ جاری ہے۔ قبل از وقت پولنگ میں قیدی ہسپتالوں میں زیر علاج مریض فوجی اور پولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions