بھارت اور برطانیہ کے درمیان سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق

ـ 5 فروری ، 2010
  • Adjust Font Size

لندن (آن لائن) بھارت اور برطانیہ کے مابین سول نیوکلیئر معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معاہدے پر جلد دستخط ہونے کی توقع ہے۔ اس حوالے سے لندن میں بھارتی وزیر تجارت آنند شرما اور برطانوی سیکرٹری تجارت پیٹرمینڈلسن کے مابین ملاقات ہوئی جس میں جوہری معاہدے پر اتفاق رائے ہو گیا۔ برطانوی سیکرٹری خارجہ نے میڈیا کو بتایا کہ معاہدے پر اتفاق کے بعد آئندہ ہفتے اس پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions