فیفا فٹبال ورلڈکپ 2010ءکی ٹیموں کے گروپس کا اعلان

ـ 5 دسمبر ، 2009
  • Adjust Font Size

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا نے ورلڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ 2010ءمیں ٹیموں کے گروپس کا اعلان کر دیا۔ مختلف ممالک کے 8 گروپ بنائے گئے ہیں۔ ہر گروپ میں چار ممالک کو شامل کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں جنوبی افریقہ‘ میکسیکو‘ یوراگوئے اور فرانس شامل ہیں۔ گروپ بی میں ارجنٹائن‘ ساﺅتھ کوریا‘ نائبھیریا اور یونان‘ گروپ سی میں انگلینڈ‘ امریکہ‘ الجزائر اور سلووینیا‘ گروپ ڈی میں جرمنی‘ آسٹریلیا‘ گھانا اور سربیا‘ گروپ ای میں ہالینڈ‘ جاپان‘ کیمرون اور ڈنمارک‘ گروپ ایف میں اٹلی‘ نیوزی لینڈ‘ پیراگوئے اور سلوواکیہ‘ گروپ جی میں برازیل‘ شمالی کوریا‘ آئیوری کوسٹ اور پرتگال‘ گروپ ایچ میں سپین‘ ہونڈوراس‘ چلی اور سوئٹزرلینڈ شامل ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions