بھارت: احمد آباد بم دھماکوں میں مطلوب ملزم گرفتار
ـ 3 جولائی ، 2009
بھوپال (آن لائن) بھارت میں انسداد دہشت گردی سکواڈ (اے ٹی ایس) نے احمد آباد میں بم دھماکوں مں ملوث ایک ملزم محمد عرفان الیاس کو گرفتار کر لیا۔
یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.
جہاں کلیک کریں
Post New Comment