تازہ ترین:

عراق : بم دھماکوں سے ایک عراقی فوجی سمیت 3 ہلاک، 25 زخمی

ـ 3 جولائی ، 2009
  • Adjust Font Size

بغداد (آن لائن) عراق میں سڑک کنارے بم دھماکے اور کار بم دھماکے میں 1 عراقی فوجی سمیت3افراد ہلاک 25 زخمی ہو گئے۔ ریجنل پولیس آفیسر نے کہا ہے کہ بغداد میں عراقی پٹرولنگ ٹیم کی گاڑی سڑک کنارے نصب بم سے ٹکرا گئی۔ بم دھماکے میں ایک عراقی فوجی اور 10دیگر زخمی ہو گئے جبکہ بغداد کی جنوبی ہائی وے کے نزدیک ایک مارکیٹ میں کار بم دھماکے میں 2 شہری ہلاک اور 15زخمی ہو گئے ہیں۔

یہ خبر نواے وقت کے پرنٹ پیپر میں شائع کی گئی ہے اس تارخیح کا سارا پیپر پھرنے کے لیے.جہاں کلیک کریں

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions