عالمی بینک نےپاکستان میں سیلاب سے متاثرین کے لیے دی جانے والی امداد دس کروڑ ڈالرسے بڑھا کرایک ارب ڈالرکردی ہے۔

ـ 2 ستمبر ، 2010
  • Adjust Font Size
عالمی بینک نےپاکستان میں سیلاب سے متاثرین کے لیے دی جانے والی امداد دس کروڑ ڈالرسے بڑھا کرایک ارب ڈالرکردی ہے۔

ورلڈ بینک کے صدرنے پاکستانی وزیر خزانہ سے ملاقات کے بعد جاری ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ اس وقت فوری ضرورت سیلاب زدگان کی امداد ہے لیکن پاکستان کومعاشی اصلاحات سے توجہ نہیں ہٹانی چاہیئے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ورلڈ بینک اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی مدد کرے گا،بینک نے بحالی کے لیے ایک بلین ڈالردینے کا فیصلہ کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم اس فنڈ کا حصہ ہے جوپہلے ہی سے پاکستان کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔

Post New Comment

Add the code from the left image to the box below

Opinions